دنیا

تل ابیب کو ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت پر تشویش ہے، یروشلم پوسٹ

شیعہ نیوز: صیہونی اخبار نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت پر قابض رژیم کی تشویش کا اعتراف کیا۔

رپورٹ کے مطابق، صیہونی رژیم کے سیاسی اور میڈیا حلقوں نے ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطین پر صہیونی قبضے کے 77 سال، غرب اردن میں “یوم النکبہ” منایا گیا

اسرائیلی روزنامہ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف میں لچک اور امریکی حکام کے بیانات تشویشناک ہیں۔

اخبار نے مزید لکھا کہ تل ابیب کو خدشہ ہے کہ مذاکرات بالآخر ایک ایسے معاہدے پر منتج ہوں گے جو صیہونی حکومت کے مفادات کو پورا نہیں کرے گا اور اس سے خطے میں ایرانی اثر و رسوخ میں مزید اضافہ گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button