دنیا

پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

شیعہ نیوز: پاکستان کی سرحدی پولیس نے آگاہ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب حملوں میں نو سکیورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، پاک افغان سرحد پر دو الگ الگ حملوں کے نتیجے میں نو پاکستانی سکیورٹی اہلکار اور دو عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی سازشوں کے باوجود خطے میں مقاومت مضبوط ہورہی ہے، عبدالملک الحوثی

پاکستان کی سرحدی پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن کے دوران سات فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

جب کہ دوسرا واقعہ بلوچستان کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکار اور عام شہری جاں بحق ہو گئے۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button