مشرق وسطی

عرب لیگ کا حزب اللّٰہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

شیعہ نیوز: عرب لیگ نے حزب اللّٰہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل حسام ذکی کا مصری میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ عرب لیگ کے رکن ممالک نے حزب اللّٰہ کو دہشت گرد تنظیم برقرار نہ رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حسام ذکی کا کہنا تھا کہ عرب لیگ نے 11 مارچ 2016ء کو حزب اللّٰہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ واضح رہے کہ خلیج تعاون تنظیم نے بھی مارچ 2016ء میں حزب اللّٰہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button