مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

حکام مشتبہ زہریلے مادے کے معاملے کو سنجیدگی سے نمٹانے کی کوشش کریں،, آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

شیعہ نیوز: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےصبح شجر کاری کے دن کی مناسبت سے اپنے دفتر کے احاطے میں ایک درخت لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔

اس موقع پر رہبر معظم انقلاب نے ایرانی حکام پر زور دیا کہ اسکول کی طالبات کے مشتبہ زہریلے مادے سے متاثر ہونے کے معاملے کو سنجیدگی سے نمٹانے کی کوشش کی جائے، یہ ایک انتہائی سنگین معاملہ ہے جس سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔

انہوں نے مزید فرمایا کہ اگر یہ ثابت ہوجائے کہ طالبات کو زہر دیا گیا ہے تو اس میں ملوث عناصر کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے، یہ ایک بڑا اور نا قابل معافی جرم ہے، ان افراد پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button