پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے والے استعماری آلہ کارناکام ہونگے، حسین مقدسی

شیعہ نیوز:تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے والے استعماری آلہ کار رسوا اور ناکام ہوں گے، بھارت کا فسطائی چہرہ دنیا کے سامنے آشکار ہو رہا ہے ۔حضرت قاسم ؑ ابنِ امام حسین ع کا میدانِ کربلا میں رجز آئینِ جوانمرداں ہے جو بے باکی اور حق گوئی سے عبارت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ ولائے محمدؐ و آلِؓ محمدؐ کے اختتامی روز ’یومِ ولادتِ شہزادہ قاسم ؑ ابن امام حسن ؑ کی مناسبت سے امام بارگاہ اہلبیت ؑمیں محفلِ میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کِیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button