مشرق وسطی

امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام سے عراق پہنچا

شیعہ نیوز:سانا کی رپورٹ کے مطابق 156 فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگردوں کا یہ قافلہ شام کے علاقے الحسکہ سے نکل کر غیر قانونی الولید گزرگاہ سے عراق میں داخل ہوا ہے۔

امریکی دہشتگرد فوجی شمال مشرقی شام اور عراق کے مابین علاقوں میں فوجی سازوسامان اور ہتھیار منتقل کرتے رہتے ہیں۔

غاصب امریکی فوج کا دعوی ہے کہ وہ عالمی اتحاد کے دائرے میں دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکار ہے جبکہ وہ، کرد ڈیموکریٹک فورس کے ساتھ تعاون کر کے تیل کی لوٹ و مار کرنے کی غرض سے شام کے تیل سے مالامال علاقوں پر قبضہ کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button