
پاکستانی شیعہ خبریں
مفتی رفیع عثمانی کی وفات علمی حلقوں میں خلامشکل سے پُر ہوگا علامہ شبیر میثمی
شیعہ نیوز:شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی رحلت پر اظہار افسوس
مفتی رفیع عثمانی کی علمی مذہبی خدمات سے پاکستان میں علمی مذہبی کاموں کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ علامہ شبیر حسن میثمی
مفتی رفیع عثمانی کی وفات سےعلمی مذہبی حلقوں میں پیدا ہونے والا خلا مشکل سے پر ہو گا۔ علامہ شبیر حسن میثمی
مفتی رفیع عثمانی کی رحلت پر مفتی تقی عثمانی سمیت سوگوار خانوادے سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان