پاکستانی شیعہ خبریں

سرحدوں پر شکست خوردہ دشمن ملک کے اندر غیر انسانی کاروائیوں پر اتر آیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ نیوز:شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما مولانا شبیر حسن میثمی نے  المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔بزدلانہ کاروائی میں شہید ہونے والے معصوم طلباء کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کرتے ہیں۔بہیمانہ کاروائی کے دوران زخمی ہونے والے معصوم بچوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے سفاک قاتل اور سرپرست کسی بھی رعایت کے مستحق نہیںقومی وحدت کے ساتھ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا وقت کا تقاضا ہے۔‏سرحدوں پر شکست خوردہ دشمن ملک کے اندر غیر انسانی کاروائیوں پر اتر آیا ہے۔سماج دشمن قوتوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرتے ہوئے قلع قمع کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button