مشرق وسطی

دشمن کو جان لینا چاہیے کہ یکطرفہ کھیل ختم ہوچکا ہے

شیعہ نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ نے پابندیاں ختم کرنے کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی کلیات کو منظورکرکے دشمنوں کو یہ پیغام بھیج دیا ہے کہ یک طرفہ کھیل ختم ہوچکا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے پابندیوں کے خاتمے اور ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکمت عملی کے منصوبے کو 248 ووٹ سے منظورکیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ میں اس منصوبے کی منظوری کے بعد ایرانی نمائندوں نے کھڑے ہوکر ” امریکہ مردہ باد ” اور ” اسرائیل مردہ باد ” کے نعرے لگائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button