اہم پاکستانی خبریں

وفاقی حکومت کا 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

شیعہ نیوز: وفاقی حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے باعث 2 روز کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 2 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ یاد رہے کہ 6 جولائی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا تھا کہ محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں میں ہوا، جس میں محکمہ موسمیات، سپارکو اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button