
مشرق وسطی
جنگ کا ہدف ایران کو جھکانا تھا جو حاصل نہ ہوسکا، عرب مبصر
شیعہ نیوز: عرب مبصر نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت جنگ کے ذریعے ایران کو جھکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے۔
رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی کے امور کے تجزیہ کار اور مبصر خلیل نصراللہ ایران اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آخری وار کرنے پر تاکید کررہا تھا۔ ایران نے اسی سلسلے میں آج صبح شدید ترین حملے کیے۔
یہ بھی پڑھیں : جعفریہ الائینس کا اجلاس طوفان بدتمیزی ہاتم پائی کے بعد وڑ گیا
انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ کو شروع کرنے کا مقصد ایران کو امریکہ اور اسرائیل کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنا تھا لیکن یہ منصوبہ بری طرح ناکام رہا۔
نصراللہ نے واضح کیا کہ جنگ ظاہری طور پر ختم ہوگئی لیکن مقابلہ جاری رہے گا۔