پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے۔ علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا بھی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button