دنیا
عالمی عدالت نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
شیعہ نیوز : عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
رپورٹ کے مطابق، عالمی عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
یہ بھی پڑھیں : علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی پاکستانی زائرین کے وفد کے ہمراہ آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔