یوم علی کے مرکزی جلوس عزا کو ایوانوں کی طرف موڑ دیئے جائیں گے،عارف الجانی
شیعہ نیوز:مزار قائد جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن احتجاجہ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف الجانی خطاب میں کہنا تھا کہ وفاقی حکمران بے حسی دیکھا رہے ہیں۔عمران خان نے کہا تھا مسنگ پرسن کی بازیانی کا مسئلہ میری اولین ترجیحات میں سے ہوگا۔وزیر اعظم اگر خود یہاں نہیں آسکتے تو اپنے وفاقی وزراء کو یہاں مزاکرات کیلئے بھیجیں۔اگر ہمارے مطالبات پر امن طریقے سے منظور نہیں کریں گے تو پھر پالیمنٹ ہاوس کا گھیراو کریں گے۔مرکزی جلوس عزاء کو اعوانوں کی طرف موڑ دیئے جائیں گے۔چیف جسٹس آخر کیوں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سوموٹو نہیں لیتے۔ایسا لگتا ہے ملک میں جنگل کا قانون ہے یہاں قانون شکن لوگوں کو اہمیت دی جاتی ہے۔راتوں کو چادر و چاردیواری کو پامال کر کے وردی میں نوجوانوں کو اغواء کر لیا جاتا ہے۔ملت جعفریہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہے جو بھی اعلان کیا جائے گا اس پر لبیک کہا جائے گا