پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

یوم شہادت حضرت امام حسنؑ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

شیعہ نیوز:دنیا بھر کی طرح آج مملکت خداداد پکستان میں بھی آج وفات حضرت محمد ص و شہادت امام حسن علیہ السلام منایا جارہا ،پاکستان کے چھوٹے بڑے شہر دیہات قصبہ میں مجالس عزا و جلوس برآمد ہورہے ہیں مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن، شبیہ تابوت کی زیارت کیلئے عزاداروں کا جمِ غفیر، ماتمداری اور زنجیرزنی کا سلسلہ جاری ہے۔

نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت کی مجالس عزا سے علما زاکریں ، فضائل و مصائب کے بعد حضرت امام حسن علیہ السلام کا تابوت برآمد کروایا۔ شبیہ تابوت کی زیارت اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ جلوس میں شریک عزادارحضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت کے سلسلہ میں نوحہ خوانی، ماتمداری اور زنجیر زنی کرتے رہے اپنے مقامی مقام پر اختام پذیر ہونگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button