مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔