مشرق وسطی

شہدائے غزہ کی تعداد 55,100 سے تجاوز کر گئی

شیعہ نیوز:غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی پر صیہوی حکومت کے حملوں میں مزید 123 افراد شہید اور 474 زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت ک مطابق، آج صبح سے انسانی امداد پہنچانے کی کوششوں کے دوران 57 فلسطینی شہیداور 363 دیگر زخمی ہوگئے۔

بیان میں یہ کہا گیا کہ اب تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے کوشاں فلسطینیوں میں شہید 224 اور 1858 زخمی ہوچکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button