مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شام کے ایک اور حصے پر دہشت گرد صیہونی حکومت کا قبضہ

شیعہ نیوز: دہشت گرد صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔

ذرائع کے مطابق دہشت گرد صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی شام "الیرموک” ندی کے راستے اور "الواحدہ” ڈیم پر قبضہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی میڈیا کا غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 818 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسی طرح ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں "بیت جین” کے علاقے میں مزاحمت کی وجہ سے صیہونی فوج اس علاقے پر قبضہ نہیں کر سکی لیکن صیہونی فوجی اب بھی اس علاقے کے اطراف موجود ہيں۔

واضح رہے صیہونی حکومت، شام میں بشار اسد کی حکومت گرانے والے مسلح تنظیموں کی خاموشی کے درمیان اس ملک کے بنیادی ڈھانے کو تباہ اور اس کے علاقوں پر قبضہ کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button