مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکم نامہ 28 جولائی کو جاری ہوگا

شیعہ نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکم نامہ جاری کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے باقاعدہ صدر بننے کا سرکاری حکم نامہ 28 جولائی کو جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی یوم علی اصغر، ایران سمیت 45 ممالک میں حسینی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای 28 جولائی کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا باقاعدہ سرکاری حکم نامہ جاری کریں گے۔

اس حوالے سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں تقریب ہوگی جس میں اعلی سرکاری حکام بھی شرکت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button