پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
ناسور اسرائیل کا واحد حل خاتمہ ہے، یہ ایام اللہ اور ایام سعید ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مظلومین اور مستعفین کیلئے یہ ایام اللہ اور ایام سعید ہیں۔ مسجد الاقصیٰ کی بارہا توہین اور اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی ہمہ گیر جنگ نے اسرائیل کو پسپا کردیا ہے۔ فلسطین کاز اور شہدائے فلسطین کی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے والے خائن اسلامی ممالک کیلئے شرمندگی اور ذلت کا لمحہ ہے۔ اسرائیل ایک ناسور ہے اور اس کا واحد حل خاتمہ ہے۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔۔ انشاء اللہ کھلی فتح صرف فسلطینیوں کی ہوگی۔