مشرق وسطی
اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ قومی اتحاد ہے : اسماعیل ھنیہ
شیعہ نیوز:حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جو قاہرہ کے دورے پر ہیں کہا کہ حماس اسرائیل کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی کیلئے ہر قسم کا اقدام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی ہماری پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس قیدیوں کی رہائی کیلئے ہر قیمت چکائے گی۔
واضح رہے کہ اس وقت اسرائیل کی 23 جیلوں میں 4 ہزار 850 قیدی ہیں جن میں سے 41 خواتین اور520 بچے ہیں