
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کریں گے
شیعہ نیوز: ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے لوگوں کا ایک گروپ سنیچر کی صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حاضری دے کر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے لوگوں کا ایک گروپ سنیچر کی صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حاضری دے کر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ایران اپنے قومی مفادات کو درپیش خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا، علی اکبر ولایتی
واضح رہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر ہونے والی یہ ملاقات ایران کے مختلف صوبوں کے عوام کی رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ انجام پانے والی معمول کی ملاقاتوں کا حصہ ہے۔