پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاکستانی عوام نے تکفیریوں کو مسترد کردیا، کالعدم جماعتوں کی تاریخی پسپائی

شیعہ نیوز: پاکستانی عوام  نے ثابت کردیا کہ دہشت گردوں کا ٹھکانہ اسمبلی نہیں جیل ہے ۔ ملک بھر میں تکفیریوں کو عبرت ناک شکست کا سامنا ۔

کالعدم جماعتوں نے گزشتہ انتخابی مہم کی طرح اس بار بھی الیکشن میں حصہ لیا لیکن پورے پاکستان میں نام بدل کر اور پارٹی بدل کر حصہ لینے والے تکفیریوں کو پاکستانی عوام کے مسترد کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ میں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی میں اقتدار کی رسہ کشی کے دوران احمد لدھیانوی کو نشست کی ٹکٹ ملی تھی تاہم سپاہ صحابہ کے ووٹرزکی بدولت ہی احمد لدھیانوی کو عبرت ناک شکست ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈوں کی بدمعاشی، بیلٹ باکس لے کر فرار

جھنگ کے ایک پولنگ بوتھ پر احمد لدھیانوی کے مخالف معاویہ اعظم کے حامیوں نے بیلٹ باکس اٹھالئے اور احمد لدھیانوی کو شکست دے دوچار کردیا۔

کوئٹہ سے راہ حق پارٹی کا ایک بھی امید وار نہ جیت سکا۔ شیعہ نسل کشی میں ملوث مینگل بھی ہارگیا۔

کراچی سے اورنگزیب فاروقی بھی بری طرح پٹ گیا۔

جھنگ سے مسرور جھنگوی ،چترال سے عبدالاکبر چترالی ملعون بھی ہار گیا۔ چترالی وہی ملعون ہے جس نے متنازعہ بل پیش کیا تھا دوسری جانب آصف معاویہ سیال بھی ہار گیا۔

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام نے حیران کن نتائج دئیے ہیں آزاد امید واروں کو سرپرائز دیا اور تکفیریوں کو مسترد کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button