پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پارہ چنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے، حسن عارف

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کہا ہے کہ سرزمینِ شہداء ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں آگئی ہے، پاراچنار کے عوام پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مرکزی صدر آئی ایس او نے کہا کہ محبِ وطن غیور عوام نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرکے خاک میں ملایا، پارہ چنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے، ریاستی کالی بھیڑوں کی ایماء پر پھر کرم ایجنسی کے امن کو جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے، قانون نافذ کرنے والے امن کے قیام کو یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button