اہم پاکستانی خبریں

امپورٹڈ حکومت کا مقصد 45 دن میں معلوم ہو جائے گا، شیخ رشید

شیعہ نیوز:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے، اگردھاندلی ہوئی،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی۔

سابق وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت لانےکامقصد45دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔اسحاق ڈار،نوازشریف کوملک میں آنے سے کس نے روکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button