پاکستانی شیعہ خبریں

دہشت گردی کا دوبارہ شروع ہونا ملکی استحکام کیلئے خطرہ ہے، علامہ باقر عباس

شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے گیارہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے پر کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا دوبارہ آغاز قومی سلامتی و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ ہزارہ قبیلہ کو دشمن نے آسان ہدف سمجھا ہوا ہے حکومت مکمل تحفظ فراہم کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button