دنیا

روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی

شیعہ نیوز:روس کی نیشنل سیکورٹی کے سربراہ دیمتری مدودف نے نیٹو کے سابق سربراہ آندرس فوگ راسموسن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے نیٹو اتحاد کے ممالک انفرادی حیثیت سے یوکیرن جنگ میں شمولیت کےلئے اپنی افواج بھیجیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیا تم نے اپنی عوام سے پوچھ لیا ہے کہ کیا وہ روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتے ہیں! کیا وہ واقعا ہائپر سونک حملوں سے یورپ کو لرزانا چاہتے ہیں!یاد رہے کہ مدودف 2008 سے 2012 تک روس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ جو کچھ سوچ رہا ہے، اس کا اثر ان ممالک پر بھی پڑے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button