اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

خانہ خدا کی حرمت پامال، بدبخت تکفیری ملاں کی مسجد میں طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی

شیعہ نیوز: بدبخت اور ہوس پرست تکفیری ملاوں کی جانب سے شعائر اسلامی کے تقدس کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے، صوبہ سندھ کے علاقہ لاڑکانہ میں تکفیری پیش نماز نے خانہ خدا کی حرمت کا خیال بھی نہ کیا اور مسجد میں ایک طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ لاڑکانہ کے تھانہ مہوٹہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں اس مولوی نے مسجد کی محراب میں ایک طالبہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس واقعہ کی ایک نامعلوم شخص چھپ کر ویڈیو بنا رہا تھا، جیسے ہی ویڈیو بنانے والا شخص اس بدبخت مولوی کو متوجہ کرتا ہے تو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ فوری طور پر اس قبیح فعل کو چھوڑ کر اپنی حالت درست کرنے لگتا ہے۔  یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، اور صارفین اس ملاں کے عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button