دنیا

سلامتی کونسل نے شام کے موضوع پر غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا

شیعہ نیوز: حلب پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے شام کی درخواست پر سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منگل کو منعقد ہوگا۔

المیادین ٹی وی چینل نے شام کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بارے میں خبر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیل نے خطرناک کھیل شروع کیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

اس رپورٹ کے مطابق شام کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ غربی-عبری اور عرب ٹرائیکا کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکی ہتھیاروں کی مدد سے بدھ کو ادلب اور حلب کے مضافات پر حملہ کیا، تاہم شامی فضائیہ کی بمباری سے دہشت گردوں کی بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button