پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی بھی ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستانکے رہنما علامہ عارف واحدی کی بھی ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

سیالکوٹ کے نواحی گاؤں میں مجلس عزا کے دوران معروف ذاکر جناب نوید عاشق بی اے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،

پنجاب حکومت کی بہت بڑی ذمہ داری اس سفاکیت کے پشت پناہ اور ماسٹر مائنڈز کو جلد بے نقاب کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائے،

ایک عرصے سے انتظامی کمزوری کی وجہ سے یہ علاقہ ماوراء قانون اقدامات کا مرکز بنا ہوا ہے، عالمی سطح پہ بھی ملک کی بدنامی ھو رھی ہے اور ملک کے اندر بھی مسلسل عوام کی بے چینی میں اضافہ ہورہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button