مشرق وسطی

غزہ میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے چھٹے سینئر کمانڈر بھی شہید

شیعہ نیوز:صہیونی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک آپریشن میں جہادِ اسلامی کے کمانڈر "ایاد الحسنی” کو قتل کر دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ الحسنی، منگل کے روز ہونے والے آپریشن میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے شہید خلیل البہتینی کے عہدے کو سنبھالنے کے ساتھ غزہ کی پٹی میں جنگی اہم امور کی سرپرستی کر رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button