پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

عمارت اسلامیہ افغانستان کا بیانیہ انکے رویے سے ثابت ہوگا، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز:معروف عالم دین وخطیبِ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہےکہ عمارتِ اسلامیہ افغانستان کے بیانیے کے مطابق وہ داعش نہیں تو یہ بات انکے رویے ثابت کریں گے، انہیں چاہیے کہ اپنے قول،اپنے وعدے اور بیان کو سچ ثابت کریں، افغانستان کو سمجھدار معاملہ فہم اور قابل لوگوں کے ذریعہ آگے بڑھائیں، پڑوسیوں کے ساتھ پڑوسیوں والا رویہ رکھیں اور افغانستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے حقوق کا خیال رکھیں ،اگر افغانستان کی تمام برادریاں مطمئن ہیں تو ہم پاکستان میں کسی بھی منفی رائے سے گریز کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button