مشرق وسطی

امریکہ ٹرمپ کی سرپرستی میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، محسن رضائی

شیعہ نیوز:ایران کی کونسل برائے تشخیص مصلحت نظام کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے لکھا: امریکہ ٹرمپ کی قیادت میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ایران کی کونسل برائے تشخیص مصلحت نظام کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ زیلنسکی اور یوکرین کا انجام دنیا کے تمام رہنماؤں اور اقوام کے لئے درس عبرت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ضلع کرم کے خوارج تکفیری دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر

انہوں نے مزید لکھا کہ امریکہ ٹرمپ کی قیادت میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے، وہ "صدر” سے زیادہ "بادشاہ” بننا چاہتا ہے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button