مشرق وسطی

امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔ اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی اصولی تجویز کے مقابلے میں امریکہ کے مختلف بہانےاور سیاسی فقدان کی وجہ سے یہ بات واضح ہوتی جاتی ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی قوی اور مضبوط ارادہ نہیں ہے اور وہ مذاکرات کو پہلے سے مزید پیچیدہ کررہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button