مشرق وسطی

غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا

شیعہ نیوز: شام کی سانا نیوز ایجنسی کے مطابق، دمشق اور مضافاتی علاقوں کی فضا میں دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے۔ المسیرہ نیوز چینل کے رپورٹر نے بھی صیہونی فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شام کے ایئرڈیفنس نے ان فضائی حملوں کا مقابلہ کیا ہے۔

غاصب اسرائیلیوں کی جانب سے فضائی حملے ایسی حالت میں جاری ہیں کہ شام کی حکومت نے بارہا باضابطہ خط بھیج کر اقوام متحدہ سے ان حملوں کی مذمت کرنے اور جارحیت کے اس سلسلے کو ختم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button