دنیا

غزہ پر آگ برسانے والے صیہونی پائلٹ کی شناخت ہوگئی

شیعہ نیوز: غزہ پٹی میں بچوں کے سروں پر کئی بم گرانے والے ایک اسرائیلی پائلٹ کی تصویر اور شناخت منظر عام پر آ گئی ہے۔

ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ نے ایک اسرائیلی پائلٹ کی تصویر اور شناخت شائع کی جس نے گزشتہ ماہ غزہ پٹی میں بچوں، خواتین اور فلسطینی عوام کے سروں پر کئی بم گرائے۔

اس اکاؤنٹ نے لکھا کہ یہ جنگی مجرم گائے مور کی تصویر ہے۔ وہ برسوں سے بمباری کرکے فلسطینی شہریوں، عورتوں اور بچوں کو بے رحمانہ طریقے سے قتل کر رہا ہے۔ وہ یہ سوچتا تھا کہ اسے کوئی چھو بھی نہیں سکتا لیکن اب ایسا نہیں ہے کہ کوئی اسے چھو نہیں سکتا۔

مذکورہ سوشل میڈیا صارف لکھتا ہے کہ آج ہم اس اسرائیلی پائلٹ کے چہرے اور اس کی اطلاعات جاری کر رہے ہیں تاکہ وہ مزید محفوظ نہ رہ سکے۔

اس انکشاف کرنے والے انسٹاگرام اکاؤنٹ نے اس اسرائیلی جنگی مجرم پائلٹ کے انسٹاگرام پیج کی لنک بھی شیئر کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button