دنیا

صیہونی حکومت کی شام پر مسلسل جارحیت، البعث شہر پر قبضہ کر لیا

شیعہ نیوز: خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کے البعث شہر پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کے صوبہ القنیطرہ کے شہر البعث پر حملہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت، تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر

جارح فوج نے البعث شہر کی عمارتوں اور انتظامی مراکز پر قبضہ کر کے شامی ملازمین سے فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کو کہا۔

واضح رہے کہ شام کے اقتدار پر الجولانی عناصر کے قبضے کے بعد صیہونی حکومت کے قبضے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button