اہم پاکستانی خبریںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

متنازعہ ترمیمی بل مسترد ہونے کی کوئی دستاویزی ثبوت موجود نہیں

شیعہ نیوز:سوشل میڈیا ذرائع پر تحفظ ناموس اہل بیت ، صحابہ اور امہات المومنین متنازعہ ترمیمی بل مسترد ہونے کی خبریں درست نہیں، مومنین احتجاج جاری رکھیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے متنازعہ ترمیمی بل بعنوان توہین اہل بیتؑ و صحابہ و امہات مومنین پر اعتراض لگا کر واپس بھیج دیے جانے کی خبریں قیاس پر مبنی ہیں۔ اس کا کوئی دستاویزی ثبوت موجود نہیں۔ مومنین اپنا احتجاج جاری رکھیں۔

مومنین سے گزارش ہے کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے مرکزی قائدین کی جانب سے اعلان کا انتظار کریں اور دشمنان اہل بیتؑ کے دفاع کیلئے بنائے گئے اس بل کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button