
مشرق وسطی
ترکی میں داعش کے 16 مشتبہ افراد گرفتار
شیعہ نیوز: ترکی کے سیکورٹی آپریٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دہشت گرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کے شبہ میں 16 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ترکی کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے آج (جمعہ) کو ملک کے تین صوبوں میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ان مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق ان لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔