پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

لاہور سے داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورسے محکمہ انسداد دہشت گردی ” سی ٹی ڈی” نے آپریشن کرتے ہوئے 3 داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کو آئیڈیل پارک ٹاؤن شپ سے گرفتار کیاگیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار افراد میں دہشت گرد جنید ضیا ، محمد وقاص اور محمد جواد شامل ہیں ۔ ان کا تعلق کالعدم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں امریکہ، اسرائیل اور بھارت پاکستان میں افراتفری پھیلانے میں مصروف ہیں

سی ٹی ڈی نے بیان میں کہا کہ ملزمان سے دستی بم ، بارودی مواد ، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا ہے۔ ان کا ہدف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حساس تنصیبات تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button