اہم پاکستانی خبریں

خفیہ اطلاع پر پولیس کی بروقت کاروائی پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا

شیعہ نیوز: پشاور میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام،بھاری گولا بارود برآمد، پولیس نے خفیہ اطلاع پر متھرا کے علاقے میں واقع کھیتوں میں چھپائے گئے 10 راکٹ گولے اور 10 آر پی جی برآمد کرلیے گئے-

سکیورٹی حکام کے مطابق اس اہم کارروائی میں کامیابی کے سبب پشاور شہر کو دہشت گردی اور تباہی کی بڑی کوشش سے بچا لیا گیا ہے، دہشتگردوں نے سرکاری اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کی ہوئی تھی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button