پاکستانی شیعہ خبریں
ٹی این ایف جے کا12تا18ربیع الاول ہفتہ وحدت واخوت منانے کااعلان
شیعہ نیوز:تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سیکرٹری جنرل سیدشجاعت علی بخاری نے آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی کی خصوصی ہدایت پررسول صادق ؐ اورامام جعفرصادقؑ کی نورانی آمدکی مناسبت سے12تا18ربیع الاول ہفتہ وحدت واخوت منانے کااعلان کیاہے، ہیڈکوارٹر مکتب تشیع سے جاری کردہ ایک بیان میں شجاعت بخاری نے باورکرایاکہ عالمگیرہفتہ وحدت واخوت مناکرثابت کیاجائیگاکہ مسلمان ایک جسم وجان ہیں جن میں دنیاکی کوئی طاقت رخنہ نہیں ڈال سکتی۔