مشرق وسطی

ٹرمپ کی JCPOA سے دستبرداری نے امریکہ کو ناقابل اعتماد بنا دیا

شیعہ نیوز:ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ امریکی صدر اور ان کے نمائندے کے متضاد بیانات ٹرمپ انتظامیہ کی الجھن اور اندرونی عدم مطابقت کو ظاہر کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ان بیانات سے ایرانی مذاکرات کاروں کے امریکہ پر عدم اعتماد کو تقویت ملے گی، جب کہ اس سے پہلے ٹرمپ کی JCPOA سے دستبرداری نے امریکہ کو ناقابل اعتماد بنا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button