مشرق وسطی

ترکی کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی

شیعہ نیوز: قیس الخز علی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترکی نے پی کے کے، کے عناصر کو نشانہ بنانے کے بہانے صوبے نینوا میں مخمور پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا جس میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔

عصاب اہل الحق کے سربراہ خز علی نے اس حملے پر عراق میں پائی جانے والی سیاسی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اس حملے کو عراق کے اقتدار اعلی اور قومی سلامتی و ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button