اسلامی تحریکیںمشرق وسطی
یمن کے صوبے الجوف میں انصاراللہ کے دو کمانڈر شہید
شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادارہ ) یمن کے مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے دو فوجی کمانڈر بارڈر کے علاقہ الجوف میں شہید ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یمنی نیشنل سیلویشن حکومت کے ڈپٹی سیکریٹری خارجہ حسین الذی نے ٹویٹر کے زریعے اعلان کیا ہے کہ ان کے سیکس ملٹری ریجن کے کمانڈر میجر جنرل ایزی صالح ملوق اور میجر جنرل روح اللہ زید علی موسلیہ جنگ کے دوران صوبہ الجوف میں شہید ہوئے ہیں۔