دنیا

افغانستان کے دارالحکومت میں دو دھماکے، تیرہ ہلاک و زخمی

شیعہ نیوز: منی بس میں دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر ایک اور دھماکہ بھی ہوا ہے۔

سرکاری طور پر دہشت گردی کے اس واقعے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار تاحال جاری نہیں کیے گئے تاہم عینی شاہدین لوگوں کی بڑی تعداد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خـبر دے رہے ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے پہلے دھماکے میں چھے افراد کی ہلاکت اور سات کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم دوسرے دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button