دنیا

فلسطینی مزاحمت کی پلانٹڈ کاراوائی، دو صیہونی فوجی ہلاک

شیعہ نیوز: صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے جنوبی علاقے میں ایک سرنگ کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں دو قابض فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق، صیہونی میڈیا نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ایک سرنگ کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں دو قابض فوجیوں کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : موساد کی جانب سے پیجر دھماکوں کے اصلی کرداروں کے اعزاز میں تقریب

عبرانی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں ایک صیہونی فوجی اپنی ہی افواج کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔

اسرائیلی ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج محاذوں پر بگڑتی ہوئی صورت حال کے جواب میں آج رات ریزرو فورس کو طلب کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button