پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار کے علمائے کرام کا حکومت سے مین شاہراہ فوری طور پر کھلوانے کا مطالبہ

مجلسِ علماء اہلبیت (ع) پاراچنار کے علماء کرام، علماء مدرسہ جعفریہ، علماء مدرسہ خامنہ ای، مرکزی ادارہ تبلیغات کے علماء کرام سمیت دیگر علماء کرام نے شرکت کر کے مشترکہ بیانات جاری کئے۔

شیعہ نیوز : مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں ضلع کرم کے اہل تشیع علماء کرام نے کرم کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں مجلسِ علماء اہلبیت (ع) پاراچنار کے علماء کرام، علماء مدرسہ جعفریہ، علماء مدرسہ خامنہ ای، مرکزی ادارہ تبلیغات کے علماء کرام سمیت دیگر علماء کرام نے شرکت کر کے مشترکہ بیانات جاری کئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے، پاکستانی وزیر اعظم

اس موقع پر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ فوری طور پر مین شاہراہ کو آمد و رفت کیلئے کھولا جائے اور علاقہ میں قیام امن کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زمینوں کے مسائل فوری حل طلب ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button