مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیل میں بغاوت، موساد اراکین نے غزہ جنگ روکنے کے لیے پٹیشن پر دستخط کر دیے

نیتن یاہو نے اپنے انتہائی پسند کابینہ اراکین کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ وہ ان پٹیشنز پر دستخط کرنے والوں کو ملازمت سے برطرف کردے گا۔ اس نے اس اقدام کو "جنگ کے دوران دشمنوں کو تقویت دینے" کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے "بغاوت" اور "سرکشی" قرار دیا ہے

شیعہ نیوز: اسرائیل میں نئے احتجاج کی لہر میں، موساد کے سابق ملازمین، بشمول 3 سابق سربراہان اور 1600 سابق فوجیوں، نے غزہ کی جنگ روکنے کے لیے ساتویں اور آٹھویں پٹیشن پر دستخط کرکے نیتن یاہو پر دباؤ میں شدت پیدا کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یمن پر امریکہ کے تازہ فضائی حملوں میں 5 افراد شہید، 13 زخمی

دریں اثنا، بین الاقوامی طور پر زیرِ تعقیب نیتن یاہو نے اپنے انتہائی پسند کابینہ اراکین کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ وہ ان پٹیشنز پر دستخط کرنے والوں کو ملازمت سے برطرف کردے گا۔ اس نے اس اقدام کو "جنگ کے دوران دشمنوں کو تقویت دینے” کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے "بغاوت” اور "سرکشی” قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button