Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد نہیں، ایران
دنیاہفتہ کی اہم خبریں

جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد نہیں، ایران

پہلے سے کیے گئے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کسی قسم کی تابکاری یا فضائی آلودگی کے شواہد نہیں ملے۔ مرکز نے کہا کہ جوہری مراکز کے آس پاس رہنے والے شہریوں کے لئے کسی قسم کا خطرہ موجود نہیں ہے

شیعہ نیوز: امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد ایرانی جوہری سیکورٹی مرکز نے کہا ہے کہ فردو، نطنز اور اصفہان میں واقع جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین اور این پی ٹی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ایرانی جوہری مرکز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے کے فورا بعد متاثرہ مراکز سے ایٹمی تابکاری اور فضائی آلودگی کے بارے میں تحقیقات انجام دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، اہداف بہت سخت تھے، ٹرمپ

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پہلے سے کیے گئے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کسی قسم کی تابکاری یا فضائی آلودگی کے شواہد نہیں ملے۔ مرکز نے کہا کہ جوہری مراکز کے آس پاس رہنے والے شہریوں کے لئے کسی قسم کا خطرہ موجود نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button